بانڈی پورہ میں قایم ایشاعہ کی سب سے میٹھے پانی کی جھیل ۔جھیل ولر کی شان رفتار بحال کرنے کےساتھ ساتھ تحفظ و جازبنظر بنانے کے لیے اس سال حکومت نے دوسو کروڈوں روپہے واگزار کیے ہیں ۔اور جھیل پہ پہلی بار ڈیڈ سو کروڈ کی گلوبل ٹڈرنگ کی گی ہیں۔جس سے ولر میں ڈریجنگ کے علاوہ درختوں کو کاٹنے کام کیا جاے گا ۔ ۔اور ساتھ ہی غیر قانونی طور لگاے گے بید کے درخت کو بھی کاٹ دیے جاینگے گا ۔اور جن لوگوں نے جھیل کے اس پاس زمین کو غیر قانونی قبضہ کیا ہیں ۔اس کو بہت جلد خالی کیا جاے گا۔
top of page
bottom of page
Comments